Foldable Huawei Mate X 5G Sells Out

Foldable Huawei Mate X 5G Sells Out

ہواوے نے فولڈ ایبل اسمارٹ فون لانچ کردیا
چین کی موبائل فون کمپنی ہواوے نے فائیو جی فولڈ ایبل اسمارٹ فون ‘میٹ ایکس کوچین میں لانچ کردیا۔
چین کی موبائل فون کمپنی ہواوے نے فائیو جی فولڈ ایبل اسمارٹ فون ‘میٹ ایکس کوچین میں لانچ کردیا۔
ہواوے کی جانب سے ابھی تک دنیا بھر کے دیگر ممالک میں ‘میٹ ایکس‘ کو لانچ کرنے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا تاہم ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اکتوبر کے ماہ میں میٹ ایکس کو دنیا بھر میں لانچ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
چین میں یہ فون 2،400 ڈالر میں فروخت ہورہا ہے۔ میٹ ایکس کا سائز فولڈ ہوکر 6.6 انچ ہے جبکہ فون کو کھولنے کے بعد اس کا سائز 6.38 انچ کا بن جاتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس فون میں کیرن 980 پروسیسر لگایا گیا ہے اور یہ 5 جی ٹکنالوجی سے لیس ہے۔

About Post Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *