How to Convert Microsoft Office [Ms.Word, Ms.Excel, Ms. PowerPoint] Documents in PDF without software in Easy Way

How to Convert Microsoft Office [Ms. Word, Ms.Excel, Ms. PowerPoint] Documents in PDF without software in Easy Way [Full Tutorial]

ایم ایس آفس کے ڈاکومینٹ کو بغیر کسی اضافی سوٖفٹ ویئر کے پی ڈی ایف فارمیٹ میں تبدیل کرنے کا آسان طریقہ
تحریر: سید ارشد سلطان
آج کے Tutorial میں ہم سیکھیں گے کہ کیسے Ms. Office کی فائلز کو PDF (Portable Document Format) میں Convert کیا جاسکتا ہے۔
پہلے ہم PDF کوسمجھ لیتے ہیں PDF ایک محفوظ فارمیٹ ہیں جس میں آپ اپنے ڈاکومینٹس کو با آسانی شیئر کر سکتے ہیں۔ مائیکروسوفٹ آفس کے پرانے وریژن پر بنائے جانے والے ڈاکومینٹس کو PDF میں Convert کرنے کے لیے الگ سے تھرڈ پارٹی سوفٹ ویئرز کی ضرورت ہوتی تھی جن کو الگ سے انسٹال کرنا ہوتا تھا جوکہ ہر User کے لیے آسان نہیں ہوتا تھا۔
Microsoftنے اس ضرورت کو سمجھتے ہوئے Ms. Office 2013 سے ڈاکومینٹس کو PDF میں Convert کرنے کی سہولت شامل کردی ہیں جس سے اب کسی تھرڈ پارٹی سوفٹ ویئر یا Online Conversion کی ضرورت نہیں رہی ۔
اس Tutorial میں ہم Ms. Word, Ms. PowerPoint & Ms. Excel کے ڈاکومینٹس کو Convert کرنا سیکھیں گے۔
Microsoft Office کے تمام سوفٹ ویئرز (Ms. Word, Ms. PowerPoint & Ms. Excel) میں ڈاکومینٹس کو PDF میں Convert کرنے کا ایک ہی طریقہ ہیں ۔
Step by Step اس طریقے کو Ms. Word پر سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
Step 1: سب سے پہلے اپنے اس ڈاکومینٹ جس کو PDF میں Convert کرنا ہیں Ms. Word میں اوپن کر لیے ۔
Step 3: Save As Dialog Box میں فائل کے نام میں وہ نام لکھیں جس نام سے اس ڈاکومینٹ کو Save کرنا ہیں۔
Step 4: فائل کے نام کے بعد اسی Dialog Box میں ایک اور option نظر آرہا ہیں Save as Type میں سے PDF کے option پر Click کریں۔
Step 5: اس کے بعد Save کے بٹن پر Clickکریں ، Congratulationsآپ کا ڈاکومینٹ PDF فارمینٹ میں Save ہوگیا ہیں ۔
مندرجہ بالا Steps پر عمل کرتے ہوئے Ms. Excel اور Ms. PowerPoint کی فائلز کو بھی PDF میں باآسانی Convert کیا جاسکتا ہیں۔
مندرجہ بالا Steps پر عمل کرتے ہوئے Ms. Excel اور Ms. PowerPoint کی فائلز کو بھی PDF میں باآسانی Convert کیا جاسکتا ہیں۔
تحریر پڑھنے کےلیے شکریہ، اس تحریر سے متعلق اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں اور اپنے حلقہ احباب میں شئیر کریں۔
“اچھی بات پھیلانا بھی ایک صدقہ ہے”

Contact:
Any Kind Of Help Or Needs So Contact Me:
Facebook Group: [ https://www.facebook.com/Tutorials-Ocean-185506455425271/ ]

About Post Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *