WhatsApp Announces Termination of Support for iPhones

WhatsApp Announces Termination of Support for iPhones

واٹس ایپ کا آئی فونز کیلئے سپورٹ ختم کرنے کااعلان
واٹس ایپ نے آئی او ایس 8 پر کام کرنے والے آئی فونز کیلئے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔
واٹس ایپ کمپنی کی جانب سے کیے جانےوالے اعلان کے مطابق آئی او ایس 8 پر صارفین نہ ہی نیا اکاؤنٹ بناسکیں گے نہ ہی پرانے اکاؤنٹ کو ری ویریفائی کراسکے گے۔
واٹس ایپ کے مطابق یکم فروری 2020 سے ان تمام آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کردیے جائے گی جو پرانے آئی او ایس 8 آپریٹنگ سسٹم پر چل رہے ہوں گے جو کہ 2014 میں متعارف کرایا گیا تھا۔
اس سے پہلے یہ کمپنی اعلان کرچکی ہے کہ یکم فروری 2020 سے اینڈرائیڈ 2.3.7 یا اس سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے اسمارٹ فونز کے لیے بھی واٹس ایپ سپورٹ ختم کردی جائے گی جبکہ ونڈوز فون کے تمام ورژن میں یہ مینسجر 31 دسمبر 2019 سے کام کرنا چھوڑ دے گا۔

Report: Sama News

Read More IT News

[http://tutorialsocean.com/category/it-news/]

Contact:

Any Kind Of Help Or Needs So Contact Me:
Facebook Group: [ https://www.facebook.com/Tutorials-Ocean-185506455425271/ ]

About Post Author