Cyber Security Ranking Pakistan on 7th number

Cyber Security Ranking Pakistan on 7th number

سائبر سیکورٹی رینکنگ، پاکستان ساتویں نمبر پر
 سائبر سیکورٹی رینکنگ، پاکستان ساتویں نمبر پرغیر ملکی ویب سائٹ نے سائبر سیکورٹی کے حوالے سے دنیا کے 60 ممالک کی رینکنگ جاری کردی، بدترین سائبر سیکورٹی رکھنے والے ممالک میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے۔
غیر ملکی ویب سائٹ نے ان ممالک میں سائبر سیکورٹی کے حوالے سے ملک میں سائبر قوانین کے نفاذ، موبائل فونز، کمپیوٹرز اور مالیاتی اداروں پر سائبر حملوں کا جائزہ لیا گیا۔
بدترین سائبر سیکورٹی کے حوالے سے الجزائر پہلے، انڈونیشیا دوسرے، ویتنام تیسرے، بنگلہ دیش چھٹے، ایران نویں اور بھارت پندرہویں نمبر پر ہے جبکہ بہترین سائبر سیکورٹی رکھنے والے ممالک میں جاپان، فرانس، کینیڈا، ڈینمارک اور امریکا بھی شامل ہیں۔

Read More IT News

[http://tutorialsocean.com/category/it-news/]

Contact:

Any Kind Of Help Or Needs So Contact Me:
Facebook Group: [ https://www.facebook.com/Tutorials-Ocean-185506455425271/ ]

About Post Author

, , ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *