بچوں کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کیلئے نئی موبائل ایپ تیار

حکومت نے بچوں کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کیلئے نئی موبائل ایپ تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے “میرا بچہ الرٹ” کے نام سے خصوصی ایپلی کیشن بنانے کا حکم ديا ہے۔ وزيراعظم نے ايپلی کيشن دو ہفتے ميں تيار کرنے کی ہدايت کی ہے۔ ایپلی … Read more